
امریکی انتخابات میں خارجہ پالیسی کی اہمیت
صدر ٹرمپ اور جو بائیڈن کی انتخابی مہم کے دوران خارجہ تعلقات کی بات زیادہ تر کرونا وبا کے پسِ منظر میں ہی ہوئی ہے۔ لیکن اس سال خارجہ پالیسی سے متعلق کچھ ایسے معاملات بھی ہیں جو کسی بھی امیدوار کو برتری دلوا سکتے ہیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34y9nQ4
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34y9nQ4
0 Response to "امریکی انتخابات میں خارجہ پالیسی کی اہمیت"
Post a Comment