
اسرائیلی آبادکاروں پر حملوں کا الزام، فلسطینی گاؤں میں کیمرے نصب
مغربی کنارے کا گاؤں 'کسان' اس علاقے میں آتا ہے جہاں اسرائیلی فوج کا کنٹرول ہے۔ سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے والوں کا کہنا ہے کہ اس سے فلسطینی بستیوں پر حملے کے ارادہ رکھنے والے اپنے مذموم مقاصد سے باز رہیں گے۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2F8dOHk
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2F8dOHk
0 Response to "اسرائیلی آبادکاروں پر حملوں کا الزام، فلسطینی گاؤں میں کیمرے نصب"
Post a Comment