-->
بائیڈن کی دوسرا صدارتی مباحثہ منسوخ کرنے کی تجویز، ٹرمپ شرکت پر مصر

بائیڈن کی دوسرا صدارتی مباحثہ منسوخ کرنے کی تجویز، ٹرمپ شرکت پر مصر

ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اگر صدر ٹرمپ بدستور وبا سے متاثر ہیں تو 15 اکتوبر کو ہونے والا دوسرا صدارتی مباحثہ نہیں ہونا چاہیے۔ ان کے بقول اگر یہ مباحثہ ہوا تو کرونا وائرس کی سخت احتیاطی تدابیر کی روشنی میں ہی ہو گا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2FbLOmg

Related Posts

0 Response to "بائیڈن کی دوسرا صدارتی مباحثہ منسوخ کرنے کی تجویز، ٹرمپ شرکت پر مصر"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3