
صدر ٹرمپ کی اسپتال سے وائٹ ہاؤس واپسی
کرونا وائرس میں مبتلا امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ریاست میری لینڈ میں واقع والٹر ریڈ میڈیکل سینٹر میں 72 گھنٹے تک زیرِ علاج رہنے کے بعد پیر کو وائٹ ہاؤس واپس پہنچ گئے۔ وائٹ ہاؤس پہنچنے پر صدر ٹرمپ کے اسٹاف نے اُن کا استقبال کیا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2I30t4j
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2I30t4j
0 Response to "صدر ٹرمپ کی اسپتال سے وائٹ ہاؤس واپسی"
Post a Comment