-->
ٹرمپ اور بائیڈن کے درمیان آخری صدارتی مباحثہ

ٹرمپ اور بائیڈن کے درمیان آخری صدارتی مباحثہ

امریکہ میں تین نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخاب سے قبل دو صدارتی امیدواروں کے درمیان ریاست ٹینیسی کے شہر نیشوِل کی بیل ماؤنٹ یونیورسٹی میں جمعرات کی شب آخری مباحثہ ہوا۔ ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے ڈیموکریٹک حریف جو بائیڈن نے ایک دوسرے کو تنقید کا نشانہ بنایا اور اپنا اپنا نکتہ نظر پیش کیا۔ 

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34mWd8w

Related Posts

0 Response to "ٹرمپ اور بائیڈن کے درمیان آخری صدارتی مباحثہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3