آخری صدارتی مباحثہ: ٹرمپ اور بائیڈن کا شائستہ انداز؛ کرونا، موحولیاتی تبدیلی گفتگو کا محور
جو بائیڈن نے کہا کہ عالمی وبا سے نمٹتے ہوئے امریکہ میں اموات کی تعداد دو لاکھ 20 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے اور جو بھی اس کا ذمہ دار ہے اسے صدر کے عہدے پر نہیں رہنا چاہیے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ جو بائیڈن صدر بننے کی صورت میں ملک کو بند کر دینا چاہتے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35qUi1L
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35qUi1L
0 Response to "آخری صدارتی مباحثہ: ٹرمپ اور بائیڈن کا شائستہ انداز؛ کرونا، موحولیاتی تبدیلی گفتگو کا محور"
Post a Comment