
فرانس: کرونا سے ہلاکتوں میں اضافے کے بعد دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ
فرانس کے صدر ایمانوئل میخواں نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کا مقصد وبا کو پھیلنے سے روکنا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ کرونا وائرس کی دوسری لہر پہلی لہر سے بھی زیادہ خطرناک ہوسکتی ہے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35Lgsfo
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35Lgsfo
0 Response to "فرانس: کرونا سے ہلاکتوں میں اضافے کے بعد دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ"
Post a Comment