
آرمینیا اور آذر بائیجان کے درمیان لڑائی میں شدت
آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ناگورنو کاراباخ کے متنازع علاقے میں جنگ بندی کا فیصلہ ہوا مگر پھر دونوں ملکوں نے ایک دوسرے پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگایا۔ اب یہ لڑائی ایک بار پھر شدت اختیار کر رہی ہے اور مقامی لوگوں کو ڈر ہے کہ اگر عالمی طاقتیں بھی اس لڑائی میں کود پڑیں تو ان کے لیے کافی مشکل کھڑی ہو سکتی ہے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2T79kUF
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2T79kUF
0 Response to "آرمینیا اور آذر بائیجان کے درمیان لڑائی میں شدت"
Post a Comment