
دفاع کے معاملے میں خود کفیل، کسی سے ہتھیار خریدنے کی ضرورت نہیں: ایران
اقوامِ متحدہ کی جانب سے ایران پر ہتھیاروں کی خریدو فروخت سے متعلق پابندی کی میعاد اتوار کو ختم ہو گئی ہے۔ تاہم ایران کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران کے دفاع کی بنیاد اپنے عوام پر بھرپور انحصار اور اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ ہے۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2H9Ldm1
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2H9Ldm1
0 Response to "دفاع کے معاملے میں خود کفیل، کسی سے ہتھیار خریدنے کی ضرورت نہیں: ایران"
Post a Comment