-->
امریکہ: 'جنگلات کی آگ کا ذمہ دار انسان ہی ہے'

امریکہ: 'جنگلات کی آگ کا ذمہ دار انسان ہی ہے'

امریکی خلائی ادارے ناسا کے مطابق گزشتہ 60 برسوں کے دوران امریکہ کے جنگلات میں لگنے والی آگ کی شدت اور رقبہ دونوں بڑھے ہیں۔ جنگلات کی آگ عالمی ماحول کو بھی متاثر کر رہی ہے۔ اس کی وجوہات اور اثرات کے بارے میں جانتے ہیں یونیورسٹی آف کولوراڈو کی ارتھ سائنس لیب کی ڈائریکٹر ڈاکٹر جینیفر بالخ سے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3d6iEkX

Related Posts

0 Response to "امریکہ: 'جنگلات کی آگ کا ذمہ دار انسان ہی ہے'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3