-->
امریکہ: 'سوئنگ اسٹیٹس' میں انتخابی مہم زوروں پر

امریکہ: 'سوئنگ اسٹیٹس' میں انتخابی مہم زوروں پر

امریکی انتخابات میں کانٹے کے مقابلے والی ریاستوں یعنی 'سوئنگ اسٹیٹس' میں ووٹرز کی حمایت حاصل کرنے کے لیے صدر ٹرمپ اور جو بائیڈن دونوں ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں۔ ان ریاستوں میں انتخابی ماحول کیسا ہے اور رائے عامہ کے جائزے کس امیدوار کی برتری دکھا رہے ہیں؟ جانتے ہیں عمران جدون کی رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35susdK

Related Posts

0 Response to "امریکہ: 'سوئنگ اسٹیٹس' میں انتخابی مہم زوروں پر"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3