-->
وائٹ ہاؤس میں سجی ہالووین کی تقریب

وائٹ ہاؤس میں سجی ہالووین کی تقریب

امریکہ میں ہر سال 31 اکتوبر کو ہالووین تہوار منایا جاتا ہے۔ اس تہوار میں شام ڈھلتے ہی بچے اور بعض اوقات بڑے بھی جنوں، بھوتوں، روحوں اور پریوں کا کاسٹیوم پہن کر نکلتے ہیں اور اپنے گلی محلے یا دوسرے علاقوں میں ہر گھر پر جا کر دستک دیتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں بھی اس حوالے سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں صدر ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے شرکت کی۔ 

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31HguUz

Related Posts

0 Response to "وائٹ ہاؤس میں سجی ہالووین کی تقریب"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3