-->
امریکہ: انتخابی دن سے قبل ووٹ ڈالنے والوں میں اضافہ

امریکہ: انتخابی دن سے قبل ووٹ ڈالنے والوں میں اضافہ

امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کے لیے صدر ٹرمپ اپنے ووٹرز کو پولنگ اسٹیشن جا کر ووٹ ڈالنے کی ترغیب دے رہے ہیں تو ان کے مخالف جو بائیڈن ڈاک کے ذریعے ووٹنگ کے طریقۂ کار کو اپنانے کا کہہ رہے ہیں۔ کرونا وبا کی وجہ سے امریکہ میں اس بار ارلی ووٹنگ کا رجحان ویسے ہی زیادہ ہے۔ سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2T36DDw

Related Posts

0 Response to "امریکہ: انتخابی دن سے قبل ووٹ ڈالنے والوں میں اضافہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3