
طالبان وفد کی قطر میں امریکی فوجی حکام سے ملاقات
طالبان وفد نے افغانستان میں امریکی اور اتحادی افواج کے کمانڈر جنرل اسکاٹ ملر سے بھی ملاقات کی ہے۔ طالبان ترجمان سہیل شاہین کے مطابق ملاقات میں افغانستان کی صورتِ حال اور امن معاہدے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2tEq3FJ
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2tEq3FJ
0 Response to "طالبان وفد کی قطر میں امریکی فوجی حکام سے ملاقات"
Post a Comment