-->
فرانس میں مسلم مخالف جذبات اور واقعات میں اضافہ

فرانس میں مسلم مخالف جذبات اور واقعات میں اضافہ

کیا فرانس اسلام اور مسلمانوں کو اپنے لیے خطرہ سمجھتا ہے؟ یہ سوال پچھلے چند برسوں سے بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔ مغربی یورپ میں مسلمانوں کی سب سے بڑی تعداد فرانس میں آباد ہے۔ فرانسیسی حکومت اب ملک میں ایسے نئے قوانین متعارف کرانے والی ہے جن سے وہاں آباد مسلمانوں کی مشکلات میں اضافہ ہونے کا اندیشہ ہے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2EOUaQt

Related Posts

0 Response to "فرانس میں مسلم مخالف جذبات اور واقعات میں اضافہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3