
عبداللہ عبداللہ نے پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت سے کیا گفتگو کی؟
عبداللہ عبداللہ نے کہا کہ پاکستان فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کے دوران انہوں نے امن کے لیے کیے جانے والے اقدامات کو عملی جامہ پہنانے پر بات کی جو دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kY1ad6
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kY1ad6
0 Response to "عبداللہ عبداللہ نے پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت سے کیا گفتگو کی؟"
Post a Comment