-->
فرانس میں اُستاد کے قتل پر شہری سوگوار

فرانس میں اُستاد کے قتل پر شہری سوگوار

فرانس میں ایک کلاس میں مبینہ طور پر پیغمبرِ اسلام کے خاکے دکھانے پر اُستاد کے قتل کے پر غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ سمیوئیل پیٹی نامی تاریخ کے اُستاد نے مبینہ طور پر رواں ماہ کے آغاز میں یہ خاکے دکھائے تھے جس کے بعد اُنہیں جمعے کو پیرس میں اسکول کے باہر ایک نوجوان نے قتل کر دیا تھا۔ پولیس کی فائرنگ سے مذکورہ نوجوان بھی ہلاک ہو گیا تھا۔ 

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31wBzkm

Related Posts

0 Response to "فرانس میں اُستاد کے قتل پر شہری سوگوار"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3