
امریکہ کو انتہائی مطلوب القاعدہ رہنما افغانستان میں ہلاک
افغانستان کے سیکیورٹی ادارے 'افغان نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی (این ڈی ایس) کا ہفتے کو رات گئے کی گئی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ القاعدہ رہنما ابو محسن المصری کو افغان صوبہ غزنی میں ہونے والے خصوصی آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3dTxN9L
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3dTxN9L
0 Response to "امریکہ کو انتہائی مطلوب القاعدہ رہنما افغانستان میں ہلاک"
Post a Comment