
افغان شہروں میں خودکش حملے بند کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: طالبان
ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے سے منسوب کلمات کی تردید کرتے ہوئے، امریکی اخبار پر اُن کے بیان کو ’’غلط طور پر‘‘ یا ’’بدنیتی کی بنا پر توڑ مروڑ کر‘‘ پیش کرنے کا الزام لگایا ہے۔ اُنھوں نےکہا کہ اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں خودکش حملوں کو بند کرنے کا معاملہ آیا ہی نہیں تھا
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2L6ulxa
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2L6ulxa
0 Response to "افغان شہروں میں خودکش حملے بند کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: طالبان"
Post a Comment