
افغان حکومت کے ساتھ بین الافغان مذاکرات ہفتے سے شروع ہوں گے: طالبان
افغان صدر اشرف غنی کے ترجمان کے مطابق افغان وفد مذاکرات کے لیے دوحہ کا دورہ کرے گا اور صدر غنی مذاکراتی ٹیم کی کامیابی کے لیے دعا گو ہیں۔ امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو بھی مذاکرات میں شرکت کریں گے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32ocxoB
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32ocxoB
0 Response to "افغان حکومت کے ساتھ بین الافغان مذاکرات ہفتے سے شروع ہوں گے: طالبان"
Post a Comment