
دہلی میں وشو ہندو پریشد کی ریلی، رام مندر کے لیے قانون سازی کی جائے
وشو ہندو پریشد کے انٹرنیشنل کارگزار صدر آلوک کمار نے ایک نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایک طویل عرصے سے عدالتی فیصلے کا انتظار کر رہے ہیں۔ چونکہ عدالتی عمل بہت طوالت اختیار کرتا جا رہا ہے اس لیے ہم قانون سازی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2QGhSCs
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2QGhSCs
0 Response to "دہلی میں وشو ہندو پریشد کی ریلی، رام مندر کے لیے قانون سازی کی جائے"
Post a Comment