
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ورچوئل اجلاس
نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس عالمی رہنماؤں کا سب سے بڑا اجتماع ہوتا ہے جس کے دوران اہم شخصیات کے تحفظ کے لیے بڑے پیمانے پر حفاظتی انتظامات کی ضرورت پڑتی ہے۔ لیکن اس سال یہ اجلاس ورچوئل یا انٹرنیٹ کے ذریعے ہو رہا ہے جس کے الگ چیلنجز ہیں۔ تفصیلات دیکھیے اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/33Hfi3G
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/33Hfi3G
0 Response to "اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ورچوئل اجلاس"
Post a Comment