
کرونا وائرس کی ویکسین کب دستیاب ہو گی؟
عالمی ادارۂ صحت کے مطابق کرونا وائرس کی چھ سے نو ویکسینز تیاری کے تیسرے مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں۔ لیکن ٹرائلز کی کامیابی کے باوجود ویکسین کو مارکیٹ میں لانے میں وقت لگے گا۔ دنیا بھر میں کرونا ویکسین کی تیاری کی کوششوں کا جائزہ دیکھیے صبا شاہ خان کی اس رپورٹ میں۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32aHPPn
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32aHPPn
0 Response to "کرونا وائرس کی ویکسین کب دستیاب ہو گی؟"
Post a Comment