
بین الافغان مذاکرات کے آغاز کے باوجود طالبان اور افغان فورسز کے درمیان جھڑپیں
افغان وزارتِ دفاع کے ترجمان کے مطابق بین الافغان مذاکرات کے آغاز سے قبل طالبان نے ملک کے مختلف علاقوں میں افغان فورسز اور سرکاری تنصیبات پر 18 حملے کیے۔ دوسری جانب طالبان ترجمان نے افغان فورسز کے قافلے کو نشانہ بنانے کی تصدیق کی ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32ptA9I
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32ptA9I
0 Response to "بین الافغان مذاکرات کے آغاز کے باوجود طالبان اور افغان فورسز کے درمیان جھڑپیں"
Post a Comment