
کابل: سڑک کنارے بم حملے میں افغان نائب صدر امر اللہ صالح محفوظ، دو محافظ ہلاک
افغان نائب صدر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ افغانستان کے دشمنوں نے بدھ کو ایک مرتبہ پھر امراللہ صالح کو نشانہ بنایا لیکن وہ اپنے اس مقصد میں ناکام رہے۔ دوسری جانب طالبان نے پنجشیر صوبے میں حملہ کر کے متعدد افراد کو یرغمال بنا لیا۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2R6nbtk
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2R6nbtk
0 Response to "کابل: سڑک کنارے بم حملے میں افغان نائب صدر امر اللہ صالح محفوظ، دو محافظ ہلاک"
Post a Comment