
میچ آفیشل کو بال مارنے پر جوکووچ یو ایس اوپن سے باہر
میچ کے دوران جوکووچ نے جیب سے بال نکال کر غصے سے اسے عقب کی جانب ہٹ کیا جہاں خاتون ریفری کھڑی تھیں۔ بال ان کے گلے پر لگی جس سے نہ صرف وہ زمین پر گر پڑیں بلکہ کچھ دیر کے لیے ان کی طبیعت بھی بگڑ گئی۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Fe6OIw
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Fe6OIw
0 Response to "میچ آفیشل کو بال مارنے پر جوکووچ یو ایس اوپن سے باہر"
Post a Comment