-->
کرونا وائرس: انڈین پریمیئر لیگ غیر معینہ مدت تک ملتوی

کرونا وائرس: انڈین پریمیئر لیگ غیر معینہ مدت تک ملتوی

بی سی سی آئی کے صدر سارو گنگولی نے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ موجودہ صورتِ حال میں ہم کچھ نہیں کرسکتے دنیا میں کہیں بھی کسی بھی طرح کے کھیل نہیں ہو رہے۔ سب ملتوی ہیں لہذا آئی پی ایل کو بھول جائیں۔

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2yfYfcS

Related Posts

0 Response to "کرونا وائرس: انڈین پریمیئر لیگ غیر معینہ مدت تک ملتوی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3