-->
امریکہ: سپریم کورٹ میں نئے جج کی تعیناتی کا معاملہ

امریکہ: سپریم کورٹ میں نئے جج کی تعیناتی کا معاملہ

امریکی انتخابات سے قبل سپریم کورٹ میں نئے جج کی تعیناتی کا موضوع اچانک اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ جسٹس روتھ بیڈر کے انتقال کے بعد خالی ہونے والی نشست پر صدر ٹرمپ نے ایسی جج کو نامزد کیا ہے جو قدامت پسند نظریات کی حامل سمجھی جاتی ہیں۔ ڈیموکریٹ کا مطالبہ ہے کہ نئے جج کا فیصلہ اگلے صدر کو کرنا چاہیے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3jjgpwQ

Related Posts

0 Response to "امریکہ: سپریم کورٹ میں نئے جج کی تعیناتی کا معاملہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3