
ٹرمپ اور بائیڈن پہلے صدارتی مباحثے میں آمنے سامنے
امریکہ کی ری پبلکن جماعت کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور اُن کے ڈیموکریٹک حریف جو بائیڈن کے درمیان منگل کو ریاست اوہائیو کے شہر کلیو لینڈ میں پہلا صدارتی مباحثہ ہوا۔ ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہنے والے اس مباحثے میں دونوں امیدواروں نے ایک دوسرے پر کڑی تنقید کی۔ مباحثے میں معیشت، کرونا وائرس کے بعد کی صورتِ حال، آئندہ انتخابات سمیت دیگر موضوعات پر امیدواروں نے اپنا اپنا موقف پیش کیا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36hUcvy
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36hUcvy
0 Response to "ٹرمپ اور بائیڈن پہلے صدارتی مباحثے میں آمنے سامنے"
Post a Comment