
ترک حکومت پر کرونا کیسز چھپانے کا الزام
ترکی میں ڈاکٹر اور سیاست دان اس خدشے کا اظہار کر رہے ہیں کہ حکومت کرونا وائرس کی دوسری لہر کے اعداد و شمار کم بتا رہی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس وقت ملک بھر میں روزانہ اوسطاً 1700 نئے مریض سامنے آ رہے ہیں اور 60 کے قریب ہلاکتیں ہو رہی ہیں۔ تفصیلات دیکھیے اس رپورٹ میں۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kDYhhx
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kDYhhx
0 Response to "ترک حکومت پر کرونا کیسز چھپانے کا الزام"
Post a Comment