
اوپیک کی جانب سے پیٹرول کے نرخ بڑھانے پر ٹرمپ کی تنقید
اوپیک کے تیل پیدا کرنے والے 14 ملک جن میں سعودی عرب، ایران، عراق، کویت اور ونزویلا شامل ہیں، دنیا کا تقریباً 40 فی صد پیٹرول پیدا کرتے ہیں۔ لیکن، بین الاقوامی منڈیوں میں تقریباً 60 فی صد تیل کا کاروبار اِنہی سے وابستہ ہے
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JK4MAP
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JK4MAP
0 Response to "اوپیک کی جانب سے پیٹرول کے نرخ بڑھانے پر ٹرمپ کی تنقید"
Post a Comment