-->
ملیے والد کی طرح رہنمائی کرنے والے 'انٹرنیٹ ڈیڈ' سے

ملیے والد کی طرح رہنمائی کرنے والے 'انٹرنیٹ ڈیڈ' سے

شیو کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ کالج یا آفس جانے کے لیے ٹائی کیسے پہنی جائے؟ گاڑی کا ٹائر کیسے تبدیل کیا جاتا ہے؟ اگر یہ کام آپ نے اپنے والد سے نہیں سیکھے تو کوئی بات نہیں۔ ملیے انٹرنیٹ ڈیڈ سے۔ ایک امریکی جن کی اپنی زندگی والد کے بغیر گزری لیکن وہ اپنے یوٹیوب چینل کے ذریعے لوگوں کو یہ سب سکھاتے ہیں۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Z1oEFP

Related Posts

0 Response to "ملیے والد کی طرح رہنمائی کرنے والے 'انٹرنیٹ ڈیڈ' سے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3