-->
'امن منصوبے کی کامیابی کے لیے اتفاقِ رائے ضروری ہے'

'امن منصوبے کی کامیابی کے لیے اتفاقِ رائے ضروری ہے'

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اسرائیل، فلسطین تنازع کے حل کے لیے پیش کیے گئے منصوبے پر عالمی برادری نے بھی ردعمل دیا ہے۔ سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے فلسطینی صدر کو یقین دلایا کہ سعودی عرب فلسطین کے حوالے سے اپنے دیرینہ موقف پر قائم ہے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/314e2FT

Related Posts

0 Response to "'امن منصوبے کی کامیابی کے لیے اتفاقِ رائے ضروری ہے'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3