-->
جب ریفری کو بال غلطی سے لگی ہے تو جوکووچ ایونٹ سے باہر کیوں؟

جب ریفری کو بال غلطی سے لگی ہے تو جوکووچ ایونٹ سے باہر کیوں؟

یو ایس اوپن کے ایک میچ کے دوران نواک جوکووچ نے ایک موقع پر ایکسٹرا بال جیب سے نکال کر اپنے عقب میں ہٹ کی، تو بال خاتون ریفری کی گردن پر جا لگی، جس پر انہیں ایونٹ سے باہر کر دیا گیا۔

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3io7B8N

Related Posts

0 Response to "جب ریفری کو بال غلطی سے لگی ہے تو جوکووچ ایونٹ سے باہر کیوں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3