
ورلڈ کپ فائنل کی طرح انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کا میچ پھر ٹائی ہوگیا
جولائی میں ہونے والے فائنل میچ کی یادیں تازہ کرا دیں۔ فائنل انہی دونوں ٹیموں کے درمیان ہوا تھا جس میں سپر اوور کے ذریعے انگلینڈ فاتح قرار پایا تھا جب کہ اتوار کو ہونے والے میچ میں بھی سپر اوور کھیلا گیا لیکن اس کے برعکس دونوں کے درمیان کوئی فیصلہ نہ ہوسکا.
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32A3bTe
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32A3bTe
0 Response to "ورلڈ کپ فائنل کی طرح انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کا میچ پھر ٹائی ہوگیا"
Post a Comment