
تین بار ورلڈ چیمپئن بننے والے پاکستانی پہلوان کی کہانی
قومی و بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ریسلر انعام بٹ پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ کے ایک پہلوان خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کا ریسلنگ کا سفر کیسے شروع ہوا اور کن حالات سے گزرتے ہوئے وہ کامیابی کی منزلوں پر پہنچے؟ آئیے انعام بٹ کی کہانی ان ہی کی زبانی جانتے ہیں۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2GkRwlR
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2GkRwlR
0 Response to "تین بار ورلڈ چیمپئن بننے والے پاکستانی پہلوان کی کہانی"
Post a Comment