-->
پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیا آئین نافذ، اس میں نیا کیا ہے؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیا آئین نافذ، اس میں نیا کیا ہے؟

نئے آئین کے تحت ڈومیسٹک کرکٹ کا ڈپارٹمنٹل نظام ختم کردیا گیا۔ اب ٹیمیں صوبائی بنیاد پر ڈومیسٹک کرکٹ کا حصہ ہوں گی جبکہ 16 ریجنل ایسوسی ایشنز کو 6 کرکٹ ایسوسی ایشنز اور ڈسٹرکٹ ایسوسی ایشنز کو سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز میں تبدیل کردیا گیا ہے۔

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Zkhspv

Related Posts

0 Response to "پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیا آئین نافذ، اس میں نیا کیا ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3