
پیرس میں چاقو سے حملے میں پاکستانی نژاد نوجوان گرفتار، دہشت گردی کی دفعات عائد
پولیس نے حملہ آور کی شناخت بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک 18 سالہ پاکستانی نژاد نوجوان ہے، جو تین سال قبل تنہا فرانس آیا تھا۔ جمعے کو ہونے والے حملے سے تعلق کے شبہے میں ہفتے کی صبح تک سات افراد پولیس کی حراست میں تھے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/30bMDCP
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/30bMDCP
0 Response to "پیرس میں چاقو سے حملے میں پاکستانی نژاد نوجوان گرفتار، دہشت گردی کی دفعات عائد"
Post a Comment