
نیویارک میں ڈرائیو اِن سنیما دوبارہ مقبول ہونے لگے
امریکہ میں کرونا وائرس کا مرکز رہنے والے نیویارک شہر میں زندگی اب معمول کی طرف لوٹ رہی ہے۔ لیکن لاک ڈاؤن کے دوران جہاں تیز رفتار گاڑیوں کی جگہ سائیکلوں نے لے لی، اسی طرح جدید سنیما ہالز کی جگہ پرانی طرز کے ڈرائیو اِن اور آؤٹ ڈور سنیما دوبارہ مقبول ہونے لگے ہیں۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/351Au6F
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/351Au6F
0 Response to "نیویارک میں ڈرائیو اِن سنیما دوبارہ مقبول ہونے لگے"
Post a Comment