
برنسن کی رہائی ''بہت اچھا قدم ہے'': ٹرمپ
ایوینجلیکل عقیدے کےمسیحی، اینڈریو برنسن نے اپنی رہائی کے حصول کے لیے امریکی حکومت کی جانب سے ترکی پر ٹھوس دبائو ڈالنے پر اظہار تشکر کیا۔ ادھر، ہفتے کے روز ٹرمپ کے نام ایک ٹوئیٹ میں، اردوان نے کہا کہ ترک عدالت نے آزادانہ فیصلہ کیا؛ اور اس توقع کا اظہار کیا کہ امریکہ کے ساتھ تعاون جاری رہے گا
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2P3Lvgp
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2P3Lvgp
0 Response to "برنسن کی رہائی ''بہت اچھا قدم ہے'': ٹرمپ"
Post a Comment