
امریکی انتخابات میں کون ووٹ ڈال سکتا ہے؟
کیا امریکہ کے صدارتی انتخابات میں تارکینِ وطن ووٹ ڈال سکتے ہیں؟ یا پھر وہ لوگ جو امریکہ میں مستقل رہائش رکھتے ہوں، کیا وہ حقِ رائے دہی استعمال کر سکتے ہیں؟ امریکی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا اہل ہونے کے لیے کن شرائط پر پورا اترنا ضروری ہے؟ جانیے وائس آف امریکہ کے اس ایکسپلینر میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3iPbSCf
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3iPbSCf
0 Response to "امریکی انتخابات میں کون ووٹ ڈال سکتا ہے؟"
Post a Comment