-->
برطانیہ غیر قانونی تارکینِ وطن کی آمد روکنے کا خواہش مند

برطانیہ غیر قانونی تارکینِ وطن کی آمد روکنے کا خواہش مند

رواں برس اب تک چار ہزار افراد آبی گزر گاہ انگلش چینل عبور کرکے غیر قانونی طریقے سے فرانس سے برطانیہ میں داخل ہونے کی کوشش کر چکے ہیں۔ ان میں اکثریت کا تعلق مشرق وسطی اور افریقہ سے ہے۔ ان افراد کو برطانیہ واپس بھیجنا چاہتا ہے لیکن اس میں کچھ قانونی رکاوٹیں ہیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Y8sxsi

Related Posts

0 Response to "برطانیہ غیر قانونی تارکینِ وطن کی آمد روکنے کا خواہش مند"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3