
امریکی انتخابات میں ایغور اقلیت کے مسائل کی اہمیت
امریکہ کے صدارتی انتخابات میں چین سے متعلق معاملات خاصی اہمیت رکھتے ہیں۔ اس بار انتخابات میں ایغور اقلیت کے مسائل کتنی اہمیت کے حامل ہیں اور اگر چین کے ایغوروں سے متعلق اقدامات کو امریکہ نے 'نسل کشی' قرار دیا تو اس کا نتیجہ کیا ہوگا؟ اس بارے میں دیکھیے تجزیہ کار کامران بخاری کی گفتگو۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lrmvNj
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lrmvNj
0 Response to "امریکی انتخابات میں ایغور اقلیت کے مسائل کی اہمیت"
Post a Comment