-->
سری لنکا: شدت پسندوں اور فوج میں جھڑپ، 15 ہلاک

سری لنکا: شدت پسندوں اور فوج میں جھڑپ، 15 ہلاک

فوجی حکام کا کہنا ہے کہ انہیں گھر سے 15 لاشیں ملی ہیں جن میں سے چھ لاشیں بچوں کی ہیں۔ پولیس کے ترجمان راون گنا سیکارا نے کہا ہے کہ بعض لاشیں شدت پسندوں کی ہیں جنہوں خود کو دھماکے سے اڑایا۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2voIH1A

Related Posts

0 Response to "سری لنکا: شدت پسندوں اور فوج میں جھڑپ، 15 ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3