
کاملا ہیرس کی نامزدگی پر لوگ کیا کہتے ہیں؟
امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار ایک غیر سفید فام خاتون کسی بڑی سیاسی جماعت کی جانب سے نائب صدر کی امیدوار بنی ہیں۔ سینیٹر کاملا ہیرس ایسے وقت میں ڈیموکریٹک پارٹی کے ٹکٹ سے اس عہدے کا انتخاب لڑنے جا رہی ہیں جب ملک میں نسل پرستی کے خلاف مہم جاری ہے۔ دیکھیے نیلوفر مغل کی رپورٹ میں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2E3IJnu
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2E3IJnu
0 Response to "کاملا ہیرس کی نامزدگی پر لوگ کیا کہتے ہیں؟"
Post a Comment