
امریکی صدارتی انتخاب: فیصلہ کن عوامل کیا ہوں گے؟
امریکہ میں رائے عامہ کے بعض حالیہ جائزوں میں ڈیمو کریٹک پارٹی کے متوقع امیدوار جو بائیڈن صدر ٹرمپ سے نمایاں طور پر آگے ہیں۔ آنے والے دنوں میں وہ کون سے عوامل ہو سکتے ہیں جو دونوں صدارتی امیداروں کی کامیابی یا ناکامی میں فیصلہ کن کردار ادا کر سکتے ہیں۔ دیکھیے اس رپورٹ میں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3i7Cca3
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3i7Cca3
0 Response to "امریکی صدارتی انتخاب: فیصلہ کن عوامل کیا ہوں گے؟"
Post a Comment