-->
اپنا کنونشن میں پاکستانی حکومتی شخصیات کیوں مدعو نہیں

اپنا کنونشن میں پاکستانی حکومتی شخصیات کیوں مدعو نہیں

ایسوسی ایشن اف پاکستانی فزیشن اف نارتھ امریکہ ’اپنا‘ کا چھیالیسواں سالانہ کنونشن امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں شروع ہو گیا ہے ۔گذشتہ برسوں کے برعکس اس سال کنونشن میں پاکستان سے کسی بھی حکومتی شخصیت کو شرکت کی دعوت نہیں دی گئی۔ اپنا کے صدر سے نیلوفر مغل کی گفتگو

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/28L1Q5s

0 Response to "اپنا کنونشن میں پاکستانی حکومتی شخصیات کیوں مدعو نہیں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3