
'دیامر، چلاس کے اسکولوں پر حملوں میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے'
گلگت بلتستان کے وزیر اطلاعات نے ان اقدامات کے بارے میں تفصیل سے بتایا جو قانون نافذ کرنے والے ادارے کر رہے ہیں؛ اور کہا کہ ’’اس سلسلے میں متعدد گرفتاریاں ہو چکی ہیں اور جلد ہی اصل ملزموں کو بے نقاب کر دیا جائے گا‘‘
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2vdwjlB
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2vdwjlB
0 Response to "'دیامر، چلاس کے اسکولوں پر حملوں میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے'"
Post a Comment