-->
لاس اینجلس میں پولیس اصلاحات پر بحث جاری

لاس اینجلس میں پولیس اصلاحات پر بحث جاری

امریکہ میں پولیس کی تحویل میں کئی سیاہ فام افراد کی ہلاکت کے بعد مظاہرین پولیس کے محکموں کا بجٹ ختم یا بہت کم کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ لیکن اس تجویز کے مخالفین کا کہنا ہے کہ کمزور پولیس سے مجرموں کے ہاتھ مضبوط ہو جائیں گے۔ اب کئی شہروں میں پولیس کے نظام کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے اور بعض تجربہ کار پولیس افسران کا مشورہ ہے کہ شہریوں اور پولیس کے درمیان شراکت داری مسئلے کا حل ہو سکتی ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kBIm40

Related Posts

0 Response to "لاس اینجلس میں پولیس اصلاحات پر بحث جاری"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3