-->
مانچسٹر ٹیسٹ میں پاکستان کو تین وکٹوں سے شکست

مانچسٹر ٹیسٹ میں پاکستان کو تین وکٹوں سے شکست

پاکستانی ٹیم نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 277 رنز کا ہدف دیا تھا جو  برطانیہ کی ٹیم نے سات وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ اس سے قبل پاکستان کی پوری ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 169 کے اسکور پر آؤٹ ہو گئی تھی۔

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3a5Os88

Related Posts

0 Response to "مانچسٹر ٹیسٹ میں پاکستان کو تین وکٹوں سے شکست"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3